پاکستانی اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا گیا

مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔


INP January 22, 2013
مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔ فوٹو : فائل

کنٹرول لائن پر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث ہاکی کھلاڑیوں کے بعد امن کا پیغام بھارت لیکر جانے والے پاکستانی فنکار بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں کام کرنے سے روک دیا گیا۔ اجوکا تھیٹر کے تحت معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کو بھارت میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے کو انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد منسوخ کرنا پڑا۔