امریکی گلوکار کرس کورنل نے خودکشی کر لی

کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی۔


APP May 20, 2017
کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی۔ فوٹو : فائل

امریکی گلوکار و موسیقارکرس کورنل نے خودکشی کر لی۔

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بینڈ آڈیو سلیو اور ساؤنڈ گارڈن کے 52 سالہ گلوکار کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی۔