یومیہ9.07ارب،2ہفتے میں127ارب روپے کے نوٹ چھاپے گئے،زیرگردش کرنسی کی مالیت ریکارڈ 38 کھرب 35 ارب ہوگئی۔