دہشتگردی سے پاکستانی معیشت کو 123 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ چکا ہے رپورٹ

2016-17 میں 3ارب88کروڑ ڈالر کا معیشت کو نقصان پہنچا۔


APP May 29, 2017
2016-17 میں 3ارب88کروڑ ڈالر کا معیشت کو نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل

دہشت گردی سے پاکستانی معیشت کو2001سے اب تک123ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

سرکاری اعداد وشمارکے مطابق 2001-2میں 2 ارب 67 کروڑ ڈالر، 2002-3 میں 2 ارب 75 کروڑ 2003-4 میں 2 ارب 93 کروڑ، 2004-5میں3ارب41کروڑ 2005-6 میں 3 ارب 99کروڑ، 2006-7 میں4ارب 67 کروڑ، 2007-8 میں 6 ارب9 4 کروڑ، 2008-9 میں 9 ارب18کروڑ، 2009-10میں 13 ارب 56 کروڑ، 2010-11میں 23 ارب 77 کروڑ، 2011-12 میں 11ارب98کروڑ، 2012-13 میں 9ارب97کروڑ، 2013-14 میں 7ارب70کروڑ، 2014-15میں 9 ارب 24کروڑ، 2015-16میں 6ارب49کروڑ اور 2016-17 میں 3ارب88کروڑ ڈالر کا معیشت کو نقصان پہنچا۔