ڈیوڈ دھون نے بیٹے ورون کے سر پر شیشے کی بوتل دے ماری

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کے سیٹ پراپنے والد کے ساتھ بنائی گئی مزاحیہ وڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کر دی


APP May 31, 2017
بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ کے سیٹ پراپنے والد کے ساتھ بنائی گئی مزاحیہ وڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کر دی: فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ''جڑواں 2 '' کے سیٹ پراپنے والد کے ساتھ بنائی گئی مزاحیہ وڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

بالی وڈ اداکار ورون دھون نے فلم ''جڑواں 2 '' کے سیٹ پراپنے والد کے ساتھ بنائی گئی مزاحیہ وڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس میں ان کے والد ہدایتکار ڈیوڈ دھون ان کے سر پر جعلی شیشے کی بوتل توڑ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ورون دھون نے لندن میں فلم جڑواں 2 کے پہلے شیڈول کی شوٹنگ مکمل کر نے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں اور انھوں نے سوشل میڈیا پر فلم کے سیٹ پر بنائی گئی مزاحیہ وڈیو شیئر کی ہے جس میں ورون ڈبل رول کر رہے ہیں۔