صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب در حقیقت ’’مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا‘‘ کی استقامت کا مظہر تھا۔