کاروباری حجم بدھ کی نسبت 15.60 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر26 کروڑ87 لاکھ 94 ہزار770 حصص کے سودے ہوئے۔