خواہش ہے مراٹھی فلم میں کام کروں ایشوریا رائے

ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر اداکارہ نے خواہش کا اظہار کیا


APP June 13, 2017
ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر اداکارہ نے خواہش کا اظہار کیا۔ فوٹو فائل

WASHINGTON: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے کہا ہے کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ہدایتکار وکرم پھڈنی کی مراٹھی فلم ہرودایانتر کے میوزک لانچ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مراٹھی فلم میں ضرور کام کرنا چاہیں گی۔