کرینہ کو غصہ اس بات کا ہے کہ گھر کے اندر کی خبریں باہر کیسے جاتی ہیں، گھر کا بھیدی کون ہے جو لنکا ڈھا رہا ہے۔