چیلنجنگ کرداروں نے الگ شناخت دی نیئر اعجاز

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ کیرئیر کے آغاز سے ہی مجھے چیلنجنگ کردار ملے، نیئر اعجاز


Cultural Reporter February 04, 2013
فنکار کی شناخت اس کا کام ہی ہوتا ہے ، نیئر اعجاز۔ فوٹو: فائل

کوشش ہے کہ ایسے کردار کروں'جو میرے چاہنے والوں کو ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھنے پر مجبور کردیں۔ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے بے حد مشکور ہوں جو مجھے چیلنجنگ کرداروں میں لیتے ہیں۔

ان خیالا ت کا اظہار اداکارنیئر اعجاز نے ''ایکسپریس''سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔نیئر اعجاز نے کہا کہ فنکار کی شناخت اس کا کام ہی ہوتا ہے اب یہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ اداکار سے کیا رزلٹ لینا چاہ رہا ہے۔ خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ کیرئیر کے آغاز سے ہی مجھے ایسے چیلنجنگ کردار ملے کہ جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں مجھے ایک الگ پہچان دی ۔

مقبول خبریں