بھارت سرحدی کشیدگی پر مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا چین کا دعویٰ

چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر پوری دنیا بھارت کے ساتھ ہے، بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج


News Agencies July 22, 2017
چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر پوری دنیا بھارت کے ساتھ ہے، بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج۔ فوٹو: فائل

HYDERABAD: بھارت اور چین کے مابین سرحدی کشیدگی سے متعلق بھارت چین سے مذاکرات کیلیے تیار ہوگیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جون میں سکم پر بھارتی فوج چینی سرحد کی حدود میں داخل ہوگئی تھی اور ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی وہیں پر موجود ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہاہے کہ چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر پوری دنیا بھارت کے ساتھ ہے۔

مقبول خبریں