پاکستان کوبھارت کےآبی عزائم سے بھی محتاط رہنے کی بات کرکے خواجہ آصف نے عوام کی امنگوں کی سچی عکاسی کی ہے