اوپو کا ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانیکا اعلان

یہ فون 26 اگست سے پاکستان بھر میں تمام آف لائن اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔


Business Reporter August 23, 2017
یہ فون 26 اگست سے پاکستان بھر میں تمام آف لائن اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔ فوٹو : فائل

کیمرا فون برانڈ اوپو نے پاکستان میں ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

برانڈ اوپو نے پاکستان میں ایف تھری اسمارٹ فون کا ایف سی بارسلونا لمیٹڈ ایڈیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو کہ جدید ٹیکنالوجیز، جدت انگیز فیچرز سے آراستہ ہونے کے ساتھ اسٹائلش بھی ہے جس کی قیمت 34 ہزار 899 روپے ہے، یہ 26 اگست سے پاکستان بھر میں تمام آف لائن اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔

مقبول خبریں