طلبا افضل گوروکاجسد خاکی واپس کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے، ہاتھوں میں مختلف نعروں پر مشتمل پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے.