جی ڈی کلیئرنس کیلیے پے آرڈردینے کے باوجوداین ٹی این بلاک ہوئے،مسئلہ کسٹمز اور آرٹی اوزمیں رابطے نہ ہونے سے پیش آیا