انتخابی سیاسی جماعت مروجہ نظام میں رہتے ہوئے سعی کرتی ہے جبکہ انقلابی سیاسی جماعت کی جدوجہد نظام بدلنے کےلیے ہوتی ہے