اردو یہاں کا ایک بڑا تعلیمی مسئلہ ہے، کبھی انگریزی ہوتا تھا۔ وہ کسی حد تک حل ہوا ہے تو اردو مشکل ہو گئی ہے۔