سوناچاندی کی قیمتیں برقرار

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں سونا اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں


Business Reporter October 26, 2017
سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں سونا اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں سونا اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے 1273 ڈالر فی اونس ہوگئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار850 اور 10 گرام 45 ہزار 300 روپے پر برقرار رہی، چاندی کے نرخ بھی نہیں بدلے، تولہ قیمت 760 اور 10 گرام 651.42 روپے رہی، چاندی کی عالمی قیمت 16.90ڈالر فی اونس رہی۔

مقبول خبریں