سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 53 ہزار 100 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 514 روپے ہوگئی۔


Business Reporter November 08, 2017
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 53 ہزار 100 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 514 روپے ہوگئی۔فوٹو: فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1277 ڈالرکی سطح پرپہنچ گئی۔

فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1277 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 53 ہزار 100 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 514 روپے ہوگئی۔

مقبول خبریں