پیپلزپارٹی نے پیراڈائزلیکس معاملے پرتحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی

پاکستان پیپلزپارٹی نے پیراڈائزلیکس کے معاملے پرسینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی


Numainda Express November 09, 2017
فوٹوفائل

پاکستان پیپلزپارٹی نے پیراڈائزلیکس کے معاملے پرسینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی۔

بدھ کوپیپلزپارٹی کی سینیٹرشیری رحمان کی طرف سے جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہاگیاکہ پیراڈائزلیکس میں دنیاکے سب سے بڑے کاروباری اداروں اورکاروباری وسیاسی شخصیات کے نام آئے ہیں۔

جس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیزاوردیگرپاکستانی بھی شامل ہیں، انتہائی اہمیت کے اس معاملہ پرفوری طورپرایوان کی معمول کی کارروائی ملتوی کرکے بحث کرائی جائے۔

مقبول خبریں