صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر53250 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر45642 روپے ہوگئی۔