بجٹ سپورٹ کیلیے موجودہ حکومت کا بھی قرضوں پرانحصار، یکم جولائی تا 22نومبراسٹیٹ بینک سے 842.17ارب روپے کے قرضے حاصل کیے