- ٹی20 ورلڈکپ؛ عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری
- محمود احمدی نژاد ایک مرتبہ پھر ایران کی صدارتی دوڑ میں شامل
- سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغاز
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
- سندھ میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق،11 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
- بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث انتخابات کے آخری روز 33 افراد ہلاک
- حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
- پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- سرجری سے پہلے اور بعد کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
- ایکس پر ادویات کی تشہیر کرنے والے اکثر ڈاکٹرز معاوضہ لیتے ہیں، رپورٹ
- گوگل میسجز ایپ کے لیےنیا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا
- سی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار
- رہنما پی ٹی آئی محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز
- کراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلان
- جنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
- کویت کے نئے ولی عہد کے نام کا اعلان کردیا گیا
- حکمران اور افواجِ پاکستان کشمیر و فلسطین کیلئے اپنا کردار ادا کریں، حافظ نعیم
- راولپنڈی؛ کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
- ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سے کروڑوں کا سامان چوری، 2 ملزمان گرفتار
سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے عام انتخابات میں بہت مداخلت کی، چوہدری پرویزالہٰی
لاہور: مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی بھی حلقہ کھولا جائے دھاندلی نظر آئے گی جبکہ عام انتخابات میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بھی بہت مداخلت رہی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے اٹھا گیا چار حلقوں میں دھاندلی کا معاملہ حل نہ ہوا تو لوگ سڑکوں پر ہوں گے اورعام انتخابات کے دوران جہاں دھاندلی ہوئی وہاں گٹھ جوڑ اورحکومتی دباؤ کے باعث معاملات اپنے حق میں کرلئے گئے ہوں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی جائے اور سب کا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن ارکان اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہوجائیں۔
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عام انتخابات میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بہت مداخلت رہی جبکہ فخرالدین جی ابراہیم بھی دھاندلی کے بعد ہی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔