عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے، پوجا بھٹ

ویب ڈیسک  منگل 17 فروری 2015
 عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے، پوجا بھٹ فوٹو : فائل

عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے، پوجا بھٹ فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے جو کہ بہت ہی خوفناک بھی ہے۔ عامر خان بھاگ ڈی کے پاس گانا کرتے ہوئے اور ’’پی کے‘‘ کا پوسٹر بنواتے ہوئے اپنی باڈی لینگوئج کے بارے بالکل بھول گئے تھے اور ان کا انداز انتہائی شرمناک لگتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عامر کو اپنے انداز پر غور کرنا ہو گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔