بھارتی ریاست آسام میں انتہا پسندوں کا مسلمان طالبعلم پر وحشیانہ تشدد

مسلمان طلب علم زخمی حالت میں اسپتال منتقل، ڈاکٹرز نے جبڑے اوربازو میں فریکچر کی تصدیق کردی


این این آئی March 10, 2015
مسلمان طلب علم زخمی حالت میں اسپتال منتقل، ڈاکٹرز نے جبڑے اوربازو میں فریکچر کی تصدیق کردی۔ فوٹو: فائل

بھارت میں ایک مسلمان طالب علم کوانتہا پسندوں نے چوری کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندو انتہاپسندوں نے21 سالہ مسلمان طالبعلم اربازخان پر چوری کاالزام لگاکر بے انتہا تشدد کرکے لہولہان کردیا۔ ڈاکٹرز نے اربازکے جبڑے اوربازو میں فریکچر کی تصدیق کردی ہے۔

مقبول خبریں