- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
’’دی کپل شرما شو‘‘ کا اسکرپٹ رائٹرگرفتار
ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کے اسکرپٹ رائٹررام ابھیشیک سنگھ کو 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔
بھارت کا مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی نئی مشکلات میں گھرتا جارہا ہے جب کہ گزشتہ دنوں کامیڈی شو کا اہم حصہ نوجوت سنگھ سدھو کے شو چھوڑنے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور اب شو کے اہم فرد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:سدھو کا مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ چھوڑنے کا فیصلہ
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے اسکرپٹ رائٹر رام ابھیشیک سنگھ کو پولیس نے 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم رام ابھیشیک سنگھ 7 سال سے قتل کیس میں مفرور تھا جس کی گرفتاری پر پولیس نے 30 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کر رکھا تھا تاہم ملزم نام بدل کر ممبئی میں رہ رہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔