- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
لاہور کے ایک گھر سے ماں اور 2 بیٹیوں کی لاشیں برآمد
لاہور: گرین ٹاون میں ایک گھر سے ماں بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں عثمان نامی شخص کام سے گھر لوٹا تو بار بار کھٹکھٹانے پر کسی نے دروازہ نہ کھولا۔ جس پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس اہلکار دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے تو انہیں وہاں ایک عورت اور 2 بچیوں کی لاشیں ملیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ایک خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد
مرنے والوں میں والدہ عائشہ، دوسالہ آیان اور 8ماہ کی نور شامل ہیں ۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیں۔ پولیس نے بتایا کہ لاشوں پر تشدد کے نشانات نہیں ملے اور شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی موت کسی زہریلی شے کے کھانے سے واقع ہوئی تاہم موت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آئے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔