- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
بڑی بہن سے منگنی توڑ کر چھوٹی سے شادی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا
گوجرانوالا: شوکت آباد کے علاقے میں لڑکی نے چھری کے وار کرکے سابق منگیتر کو زخمی کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شوکت آباد میں لڑکی نے چھری کے وار کرکے اپنے بہنوئی اور سابقہ منگیتر وقاص کو زخمی کردیا۔ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ 25 سالہ وقاص نے چار ماہ قبل ہی ملزمہ فروا کی چھوٹی بہن انعم سے شادی کی تھی۔
پولیس نے بتایا کہ زخمی لڑکے نے بڑی بہن سے منگنی توڑ کر اس کی چھوٹی بہن انعم سے کورٹ میرج کرلی تھی جب کہ ملزمہ فروا کو اس بات کا غصہ تھا اور وہ وقاص کے ساتھ ہی شادی کرنا چاہتی تھی۔ موقع پاتے ہی اس نے سابقہ منگیتر کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔