صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی
78فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی، ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 1لاکھ 74ہزار 453پوائنٹس کی سطح پر آگیا
محدود ٹیکس نیٹ، غیررسمی معیشت اور پالیسی عدم استحکام نے نظام چیلنج کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کےدوران معاشی کارکردگی اور مقررہ اہداف میں پیش رفت کا جائزہ لے گا
زرمبادلہ ذخائر 15.5ارب ڈالررہ گئے،آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات 25 فروری سے شروع
اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق فری لانسرز نے کمپیوٹر اور انفارمیشن کے ذریعے جولائی تا دسمبر کے دوران یہ کمائی کی
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم رہی تھی
خالص مالی بہاؤگزشتہ سال کے 458.2 ارب روپے سے کم ہوکر صرف 40.7 ارب روپے رہ گیا،جو 91 فیصدکمی ظاہرکرتاہے
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے فروری کے لیے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 86ڈالر کی کمی سے 4ہزار 972ڈالر کی سطح پر آگئی
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 19 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
سارہ سعید مضبوط امیدوار، حامد یعقوب اور نشیطہ محسن بھی فہرست میں شامل
عالمی سرمایہ کاروں کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی
سونے کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ہی چاندی کی فی تولہ اور فی 10 گرام قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام اور فیس لیس پراسس شامل ہیں، اے آئی سے ریونیو لیکجز کم اور مالی نتائج بہتر ہوئے، اورنگزیب
اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
نئی ریگولیشنز کے بعد نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2015 معطل ہوجائیں گی
حکومتی قرضوں کی مدت بڑھا کر ادائیگی کا دباؤ کم کیا گیا ہے، محمد اورنگزیب کا سعودی عرب کی العُلا کانفرنس سے خطاب
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے حکومتی مالی مشکلات کو بینکنگ سیکٹر کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا ہے
آئندہ معاشی آزادی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری کا امکان
وزیر خزانہ کا ورلڈ بینک کے ساتھ قریبی تعاون کاعزم، یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ وفاقی وزارتیں مکمل تعاون فراہم کریں گی
سعودی کمپنیاں غیر ملکی ماہرین کو پرکشش تنخواہوں کے ساتھ ویزا اسپانسر شپ اور مراعات فراہم کر رہی ہیں
جب ہم ڈیفالٹ پر تھے آئی ایم ایف ہمیں اپنے پروگرام میں شامل کرنے کے لیے ترجیح نہیں دیتا تھا، وفاقی وزیر
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 18 کروڑ 15 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ چاندی کے نرخ بھی کم ہو گئے
رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں یہ رقم 10 فیصد بڑھ کر 315 ارب روپے تک پہنچ گئی
مسافر رعایت سے فائدہ اٹھانے کے لیے سرکاری بکنگ دفاتر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا مستند ٹریول ایجنٹس سے رابطہ کر سکتے ہیں، ترجمان
برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ اور درآمدات میں نمایاں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوا، پاکستان بیورو آف اسٹاٹسٹکس
کراچی یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کیلیے 178.5 ارب روپے کی رقم بھی منظور
تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے، وزارت خزانہ
جنوری 2026ء میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان ماضی میں عالمی بینکوں کے لیے ایک اہم مارکیٹ رہا ہے، وزیر خزانہ
جنوری میں شہری علاقوں میں مہنگائی بڑھی، دیہی علاقوں میں کمی دیکھی گئی
یو اے ای پہلے ایک سال کے لیے رول اوور دیتا تھا، ذرائع اسٹیٹ بینک
گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی
سخت آئی ایم ایف پالیسیاں ترقی مخالف، معاشی مشکلات میں اضافہ ہوگا
ہدف 7521 ارب ، وصولیاں7177 ارب رہیں، انکم ٹیکس کی وصولی ہدف سے زائد
قرضوں کی وجہ سے سالانہ بجٹ کا نصف حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہے، رپورٹ
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے
گزشتہ 2 روز سے وسیع پیمانے پر منافع کے حصول کے رجحان کے باعث سونے کی قدر ایک نئے زون میں داخل ہو گئی ہے
قیمتوں میں دو دن مسلسل تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کے بعد گزشتہ روز بھی سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوئے تھے
جنوری کے آخری ورکنگ ڈے تک مجموعی ٹیکس وصولیاں 7.15 کھرب روپے رہیں،جو مقررہ ہدف سے 374 ارب روپے کم ہیں
ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کے بعد موجودہ عملہ دیگر چھوٹے ایئر پورٹس پر لگانے کا منصوبہ ہے، سیکریٹری نجکاری