صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
موبائل استعمال مہنگا، ڈیجیٹل شمولیت محدود اورمعاشی ترقی کی رفتارسست
تین چوتھائی فنڈنگ صوبے کرینگے، اتحادی حکومت ہونے کا خمیازہ 87ارب روپے میں اٹھانا پڑیگا
جاپانی ین، سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم کے مقابلے میں روپے نے بہتری دکھائی
ملک بھر کے تاجروں سے ملاقات، پرال کا دفتر کراچی منتقل کرنے کی ہدایت، گجرات میں پاسپورٹ آفس قائم کرنے کی منظوری
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 44 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 494 ڈالر پر پہنچ گیا
اسٹریپسلز کو دوا کے طور پر پیش کیا، یہ نان میڈی کیٹڈ پروڈکٹ ہے جو فوڈ آئٹم کے طور پر رجسٹرڈ ہے، کمپٹیشن اپیلیٹ ٹریبونل
ٹیکسوں میں کمی سے پراپرٹی مارکیٹ میں سرگرمیاں بڑھیں گی، حکومتی مؤقف
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف رپورٹ میں درآمدات اور تجارتی خسارے میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ضلعی مجسٹریٹ اسلام آباد کا نوٹی فکیشن اگلے احکامات تک مؤثر رہے گا
ٹیکس ہدف کم کر کے 13 ہزار 5 ارب روپے کر دیا گیا، مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل
اگست 2026 تک آڈٹ کیسوں کے انتخاب کے عمل کو مرکزی سطح پر منتقل کیا جائے گا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور صوبوں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےنقصانات میں ایک سال کےدوران193ارب روپے اورگردشی قرضے میں 780ارب روپے کی کمی لائی گئی، اویس لغاری
آئندہ بجٹ میں 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی بھی تجویز ہے، ذرائع
87 فیصد نئی گاڑیاں الیکٹرک، ہائبرڈ یارینج ایکسٹینڈڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہونگی
آئی ایم ایف کی مشاورت سے ٹیکس ہدف میں کمی کے باوجود ایف بی آر وہ ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام ہے، ذرائع
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ملک میں ایئرلائنز کے کرایوں میں بھی کمی کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوگیا، چاندی کی عالمی قیمت 75.29 ڈالر کی سطح پر آ گئی
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تمام دفاتر معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے
امید ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کی جائےگی، ٹرانسپورٹرزنے کئی ہزارگاڑیاں کھڑی کردی ہیں، ٹرانسپورٹ الائنس
258کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 161میں کمی اور 31 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان میں 650 سے 700 ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی معاشی لین دین ہوا ہے، اسٹیٹ بینک ذرائع
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.50 روپے پر بند ہوا
کمرشل بینکوں کے ذخائر 80 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 49 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 83 روپے کی کمی سے 8034 روپے ہوگئی
ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، ترجمان
کپاس کی کم پیداوارکے بعد حکومت کا تبدیل شدہ فصلوں کے فروغ کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پالیسی کا اطلاق 26 مئی 2026 کو ہوگیا ہے
آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد پراپرٹی پر ودہولڈنگ ٹیکس اور پراپرٹی ریٹس میں کمی کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا
پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، امارات اور کئی ممالک کے فری لانسرز سے بہتر کارکردگی دکھائی
ٹرانسپورٹ اور سبزیوں کی ترسیل کی لاگت میں نمایاں اضافہ کا سامنا ہے، سبزی فروش
ایل جی این کی حالیہ کھیپ ملک میں توانائی کے بحران میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کرے گی
بجلی اور گیس کا گردشی قرضہ 5.1کھرب روپے تک پہنچ چکا، علی سلمان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا ہے، اعلامیہ جاری
عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر اور چاندی 2 ڈالر 36 سینٹ فی اونس مہنگے ہو گئے
کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 171725.19 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
مارکیٹ میں زیادہ کمپنیوں کی شمولیت سے مارکیٹ حجم، شعبہ جاتی تنوع بڑھے گا
معاہدے کے تحت کان کنی، پراسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور تیار مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے تعاون کو فروغ دیا جائے گا
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے وزیرمملکت سے ملاقات کی اور مطالبات پیش کیے
بجلی کے مجموعی استعمال کا 25 فیصد شمسی توانائی سے حاصل ہو رہا ہے، گلوبل انرجی مانیٹر
عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا، چاندی 75ڈالر 50 سینٹس پر برقرار
اس نظام کے ذریعے پاکستانی برآمد کنندگان عالمی منڈی میں اپنی رسائی مزید بڑھا سکیں گے
وفاقی بجٹ میں ممکنہ ٹیکس ہدف تقریباً 18 ہزار ارب روپے مقرر کرنا حقائق کے برعکس ہوگا، تاجر برادری
حالیہ ہفتے کے دوران 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 11 اشیا سستی اور14 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کی غرض سے ایف بی آر کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان نے نئے مالی سال کے دوران جی ڈی پی کے 2 فیصد کے برابر بنیادی سرپلس حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
تعطیلات کے دوران بینک کے تمام دفاتر میں کاروباری و دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی، اعلامیہ
اتھارٹی کے فیصلے میں تاخیر کے باعث مئی کی قیمتوں کے تعین میں غیر معمولی تاخیر ہوئی ہے، ذرائع
غیر معمولی حالات کی صورت میں پاکستان کو ان ذخائر کے استعمال کا پہلا حق حاصل ہوگا