US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خان صاحب نے جو باتیں کیں شاید سب بے خودی میں کیں۔
صرف موجودہ حکمرانوں کو ہی پتہ نہیں! باقی سب کو پتا ہے کہ حکومت کے پہیوں میں اب گریس نہیں
لاہور آج کے دن یہ حقیقت سامنے لے آئے گا کہ یہ ملک کیا اس حقیقی جمہوریت کی طرف جا پاتا ہے کہ نہیں؟
اب اسلام آباد کی طرف بڑھنا اور پھر آخری کارڈ حزبِ اختلاف کے پاس ہے اسمبلیوں سے استعفیٰ۔
ہم اسی تذبذب کا شکار رہے۔ نہ نظریاتی سیاست ہے نہ فلاحی ریاست اور نہ ہی نظر آ رہا ہے کہ ہم کیا بننے جا رہے ہیں۔
کراچی شہر کو حقیقتاً الگ تھلگ رکھا بھی گیا، باقی سندھ اور اس کے مجموعی بیانیہ سے۔
عورتوں کی حقوق کی جنگ، کسانوں، طلباء، صحافیوں، وکلاء، اقلیتوں کے حقوق کی جنگ، یہ در اصل جمہوریت کی بھرپور جنگ ہے۔
ایک دنیا کی ترتیب کے لیے جہاں نظریہ و نظریاتی ریاست کی سوچ کو شکست ہوگی۔
اب اس ملک کو زیادہ سیکیورٹی اسٹیٹ کر کے چلایا نہیں جا سکتا، اب اس بہانے یا اس بہانے جمہوریت کو یرغمال نہیں کیا جاسکتا۔
ایسی خستہ حالی اور انسانی وسائل پر ہم اپنی معیشت کو آگے نہیں لے جاسکتے۔