US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بینکوںمیں15مشترک اورسنگل اکائونٹس میں 6 کروڑ 23لاکھ سے زیادہ جمع ہیں
تفتیشی ٹیم مشکلات کاشکار،سماعت 18 اکتوبرکوہوگی،خبردینے سے پہلے رابطہ کیاجائے،کرنل اختر
ایک ہزارکلو ایفی ڈرین کوٹا کی منظوری دی تھی، موسیٰ گیلانی کوبچانے کیلیے اے این ایف میں تبادلے کیے
ملزم پرڈھائی ہزارکلوایفی ڈرین اسمگل کرنیکاالزام ہے،مخدوم شہاب کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے ڈیل پرپیش ہوئے،ذرائع
انسدادمنشیات عدالت میںچالان سماعت کے لیے منظور،رشیدجمعہ،رضوان احمدکے نام برضمانت ملزمان میںشامل
سابق وزیرکو فرنٹ مین کے ذریعے دی گئی60لاکھ رشوت کے دوچیک بھی چالان میںشامل ہیں، سخت ترین سزادینے کی استدعا
عدالت انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کیس کی سماعت روزانہ کرنیکی پابند ہے
انسداددہشت گردی کی عدالت میں گواہان کی عدم حاضری پرسماعت نہ ہوسکی،آئندہ تاریخ پر مزید 4 گواہوںکوطلب کرلیا گیا
مخدوم شہاب،موسیٰ گیلانی سمیت14نام ای سی ایل میںڈالنے کی پٹیشن سماعت کیلیے منظور،وزارت داخلہ کونوٹس
سابق سیکریٹری اسماعیل قریشی،ایڈیشنل سیکریٹری احسن راجہ ملزمان میںشامل۔