US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملکی اقتصادی تاریخ نے گزرے 72 سالوں میں ماہرین اقصادیات کی زبانی یہی سنا کہ مہنگائی میں کمی جادوکی چھڑی سے نہیں ہوگی۔
بلاشبہ پاکستان میں انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنا وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکا ہے
اقوام متحدہ خوش آیند پیش رفت کا امکان پیدا کرکے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔
عمران خان اور نیب کے دعوؤں کے برعکس پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے
26 جنوری 1950کوبھارتی آئین منظور ہونے کی یاد منانے کے لیے منعقد ہونے والی فوجی پریڈ پرکسانوں کا احتجاج غالب آگیا ہے۔
قوم لمحہ موجود کے منظرنامہ میں سیاسی پولرائزیشن سے پژمردگی، فکری، نظریاتی، تخلیقی اورتحقیقی سرمایہ سے بیگانہ ہوچکی ہے۔
عوام کو اس حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے کہ کورونا وائرس بلائے ناگہانی کی طرح نازل ہوجاتا ہے۔
امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ طے پانے والے دوحہ امن معاہدے پرنظرثانی کا اعلان کردیا ہے
ارباب تعلیم سوال اٹھاتے ہیں کہ ہمیں ذریعہ تعلیم کے حوالے سے پالیسی پر عمل کے لیے ابھی مزید ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے۔