US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت میں آئے دن مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں غیر جانب دار اداروں اور میڈیا کا داخلہ بند ہے۔
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان قطر مذاکرات میں انٹرا افغان مذاکرات اور دوطرفہ قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ہوا تھا۔
وزیر اعظم نے بہت بڑی خوشخبری دی ہے کہ کورونا کے باوجود ہماری برآمدات بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔
کشمیریوں کی ہمت وحوصلے کو سلام ہے کہ وہ ستر برس سے زائد عرصے سے بھارتی ظلم وجبر سے نبرد آزما ہیں۔
شہریوں کو بہترین سہولیات ملیں گی، ہائبرڈ بسوں کی بدولت ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔
دشمنوں نے کراچی پر نظریں گاڑ رکھی ہیں، صرف چنگاری سلگانے کے لیے ایک ’’دست غیر یا دست غیب ‘‘کی ضرورت ہے۔
کشمیریوں نے اپنے خون سے جدوجہد آزادی کی تاریخ رقم کی ہے، انشاء اللہ جلد ان کا لہو رنگ لائے گا۔
بدقسمتی یہ ہے کہ کراچی کا انتظامی ڈھانچہ برس ہا برس سے ایڈہاک سسٹم کا اسیر رہا۔
پرائس کنٹرول کمیٹیاں کہیں بھی فعال کردار ادا کرنے سے قاصرنظرآتی ہیں
پاکستان عالمی، علاقائی اور خطے کی صورتحال اور قومی مفادات کی روشنی میں ایک مستحکم اسٹرٹیجیکل پالیسی کو بروئے کار لائے۔