US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا کا موضوع سخن ہے، وطن عزیز کی صورتحال بھی خاصی پیچیدہ ہوتی جارہی ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایاعالمی مارکیٹ میں وینٹی لیٹرزکم ہیں
عالمی میڈیا کے مطابق کورونا سے سوا ارب افراد کا روزگار ڈوبنے کا خدشہ ہے۔
کراچی پاکستان کا معاشی حب ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کا پہیہ بھی رواں دواں رکھتا ہے
چیف جسٹس نے ملکی صورتحال کے سیاق وسباق میں طرز حکمرانی پر جو اظہار خیال کیا ہے وہ حکمرانوں کے لیے ایک تازیانہ ہے۔
ادھرمعاشی بحران کے باوجود حکومت میں کچھ ایسے عناصرموجود ہیں جووزیراعظم کی مخلصانہ کاوشوں کو سبوتاژکرنے پرتلے بیٹھے ہیں
حکومت کی طرف سے آیندہ 48 گھنٹوں میں عوام کو ریلیف ملے گا، طویل المیعاد منصوبے تو عمر بھر چلتے رہیں گے۔
روزانہ اجرتوں پر کام کرنے والے دو تہائی شہریوں سمیت ایک کروڑ85 لاکھ سے زائد لوگوں کا روزگار متاثر ہوگا
اپوزیشن کو ساتھ ملانے سے کورونا کے خلاف جنگ قومی امنگوں کی عکاسی اور ترجمانی کا بیش بہا مظہر بن سکتی ہے۔
حکمراں جماعت پیدا شدہ صورتحال کا کوئی جامع حل تلاش کررہی ہے