US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طالبان ہمیشہ شاکی رہے ہیں کہ افغان حکومت اورامریکا مذاکرات کا ڈھنڈورا تو پیٹتے ہیں مگر وہ اس میں قطعی طورپر مخلص نہیں۔
حقوق انسانی کے بارے میں ان کی شکایات کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنے اسی موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یوٹرن عظیم لوگ ہی لیتے ہیں۔
ارض فلسطین پر دو آزاد اور خود مختار ریاستوں کا تصور خاصا پرانا ہے لیکن اسے حقیقی شکل تاحال نہیں دی جا سکی۔
بازارِ حصص میں شدید مندی کے رحجان کو روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس بنیادوں پر ایسی معاشی پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔
دنیا کی دو بڑی اقتصادی طاقتوں کی ٹریڈ وار میں کوئی فاتح نہیں بن سکتا۔
دیکھنا یہ ہے کہ امریکا اور افغانستان کی حکومت طالبان کو کیسے مناتی ہے۔
سندھ کے طالب علموں کا منشیات ٹیسٹ لازمی قرار دینے کے لیے قانون کا ڈرافٹ تیارکرلیا گیا ہے جوکہ خوش آئند ہے۔
پاکستان اور روسی بحریہ کے مابین دوطرفہ دفاعی مشق عریبین مو ن سو ن کا انعقاد سال 2014 سے ہو رہا ہے
حکومت کو اپنی گورننس کی طرف توجہ دینی چاہیے