US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اراکین قومی اسمبلی کو جوش خطابت کے بجائے ہوش سے کام لینا چاہیے۔
حالیہ آن لائن بینکنگ فراڈ میں بھی بغیر پاس ورڈ کے ہیکرز کا اکاؤنٹس کو ہیک کرلینا ممکن نہیں تھا۔
یمن کو جس صورتحال کا سامنا ہے وہ کوئی قدرتی عمل نہیں بلکہ سیاسی ناکامی ہے۔
حالیہ مڈٹرم انتخابات کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ریپبلکن پارٹی اور ڈونلڈ ٹرمپ غیر مقبولیت کی جانب گامزن ہیں۔
دورہ چین سے وزیراعظم کے ہمراہ وطن واپسی پر قوم اور اپوزیشن کو مطمئن کرنا اشد ضروری تھا۔
اگر یہ لوگ اپنے مفادات کا کوئی مناسب ارینجمنٹ کر لیتے تو امریکا اور روس کو یہاں اپنی پراکسی جنگ لڑنے کا موقع نہ ملتا۔
اب پاکستان کی اقتصادی ترقی میں چین کی مدد ہمیں حاصل ہورہی ہے تو یہ ایک خوش آیند اور قابل قدر پیش رفت ہے۔
قوم میں شعور اس معروف مقولے کے تحت بیدار کیا جائے کہ ’’خوبصورت شہر، شہریوں کے تہذیبی شعورکی ترجمانی کرتے ہیں۔‘‘
امریکا کی طرف سے ہٹ دھرمی کا اصل مقصد ایران کو اقتصادی طور پر مکمل تباہی سے دوچار کرنا ہے۔
پاکستانی حکومت کی صلاحیتوں کا امتحان ہے کہ وہ چینی تجربات اور مہارت سے کتنا مستفیض ہوتی ہے۔