صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی بھی ملک یہاں اتنے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
الیکشن کمیشن کے پاس بائیو میٹرک سسٹم کے لیے مناسب انتظامات نہیں لہذا اس سسٹم کا نفاذ ممکن نہیں ہے
یمن کے بحران کے حوالے سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔
افغانستان میں داعش کے نام سے کسی تنظیم کا منظر عام پر آنا پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہے
ملک بھر میں بڑھتےٹریفک حادثات باعث تشویش ہیں۔ ملک کاکوئی بھی شہر اورگاؤں سےمتصل سپر ہائی ویزبھی ان حادثات سےمبرا نہیں
سندھ حکومت کا یہ کثیر جہتی فیصلہ ملکی صورتحال کے وسیع تر تناظر میں صائب اور بروقت ہے
بھارت خود کو ایک جمہوری ملک کہلاتا ہے۔ جمہوریت میں ہر طبقے اور گروہ کو اپنے جذبات ظاہر کرنے کا حق ہوتا ہے۔
ملک کے طول و عرض میں دہشت گردی کے واقعات تواتر سے جاری ہیں جن میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع لمحہ فکریہ ہے۔
کمیشن کا یہ استفسار اہم ہے کہ چند حلقوں میں دھاندلی ثابت بھی ہوجائے تو پورے ملک پر اطلاق کیسے ہوگا۔
پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان اس کی خود مختاری اور سالمیت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے