صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وفاقی حکومت نے کراچی میں مکمل طورپرسرگرم اور فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
2010 میں 1000 مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی شرح 0.08 فیصد تھی جو 2018 میں بڑھ کر 0.11 فیصد ہو گئی
ریڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے اہم مرکزی ایئرپورٹس پر نصب کیے ہیں
7 جنوری 2019 کو صدراتی آرڈیننس جاری کیا گیا، مدت 7 ستمبر کو ختم ہو جائیگی۔
ماحولیاتی آلودگی سے انسانوں کے بال اورناخن میں کیڈمیم کا تناسب بہت زیادہ پایاگیا،ڈاکٹر حفصہ کی تحقیق
بعض میڈیا نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوٹم کا یہ مطلب لیا کہ بھارت سے پاکستان آنیوالے3روٹس کو بندکردیاگیا۔
ٹراما سینٹرمیں ایک ماہ سے ادارے کاکوئی سربراہ نہیں، پانی نہ ہونے اور اے سی نہ چلنے سے آپریشن ملتوی
پنجاب اور کے پی میں انٹری ٹیسٹ25 اگست، سندھ وبلوچستان میں 8 ستمبرکی تاریخ مقرر ہے جو محرم کی اہم تاریخوں سے ٹکرارہی ہے
ٹراما سینٹر میں پانی ہے اورنہ ہی دوائیں، 6 ارب روپے سے تیار کیا جانیوالا ٹراما سینٹر اپنی افادیت کھو رہا ہے۔
پاکستان میں تیار کی جانیوالی دواؤں میں استعمال کیا جانیوالا 60 فیصد خام مال بھارت سے منگوایا جاتا ہے