US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جن ممالک میں کورونا نہیں ہے وہاں سے آنے والے مسافر پی سی آر ٹیسٹ سے مستثنی ہوں گے۔
کلینکل ٹرائل کے نتائج ڈیڑھ ماہ کے بعد بھی جاری نہیں کیے، اگست میں کلینکل ٹرائل کی رپورٹ اتھارٹی کو جمع کرائی گئی
ایک دہائی پہلے تک ملک میں بچوں کی ویکسین بنائی جاتی تھی، ڈاکٹر عبید علی
ہر قسم کے انفیکشن کے بعد جسم میں اینٹی باڈیز بنتی ہیں جو انفیکشن سے محفوظ بناتی ہیں
چین سے معاہدہ بھی طے پا گیا، تجربے کے لیے 150 رضاکار منتخب کرلیے، ترجمان انڈس اسپتال
وبا کے باعث ایکسپو سینٹر اور پی اے ایف میوزیم میں آئیسولیشن سینٹر قائم کیے گئے تھے
ٹیسٹوں اور متعلقہ لیبارٹریوں کی افادیت بھی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذریعے جانچی جائیگی
حکومتی ارکان نے EDTA کی زیادہ مقدارکو پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ قرار دیدیا
ملک بھر میں انٹری ٹیسٹ 15 ستمبرتا 15 اکتوبر ہونگے، انٹرسائنس میں 65 فیصد نمبر حاصل کرنیوالے طالبعلم شریک ہوسکیں گے
پاکستان میں پلازما تھراپی ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے متعارف کرائی۔