مولانا ابُوبکر حنفی شیخوپوری
-
مصائب میں صبر و حکمت کے ثمرات
’’اور جس شخص نے میری یاد سے منہ موڑا تو بلاشبہ! اس کی زندگی تنگ ہوجاتی ہے اور قیامت کے دن ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے۔‘‘
-
مصائب سے بچاؤ مگر کیسے.....!
’’اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک سے دوچار کر کے اور مالوں اور جانوں اور پھلوں میں نقصان کرکے ضرور آزمائیں گے۔‘‘