US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بعض شعرا سامعین کو زیادہ سے زیادہ اشعار سنانا اپنا حق سمجھتے ہیں
اداریہ نویس کے لیے ضروری ہے کہ وہ معاملہ فہم، دور اندیش اور متوازن شخصیت کا مالک ہو
خیال آرائی انشائیہ میں بنیادی جوہرکی حیثیت رکھتی ہے، انشائیہ خیال کی کڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے اسے شخصی نقطہ نظرکا نام بھی دیا جاتا ہے
بینڈ یہ مغربی ساز ہے جو عسکری موسیقی کا حصہ ہے۔ ہمارے یہاں شادی بیاہ اور جلسے جلوسوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے۔
نقارہ یہ قدیم جنگی ساز ہے جو مغربی موسیقی کے آلہ موسیقی ڈرم سے ملتا جلتا ہے۔
شاعر و ادیب کی عزت و احترام اور خوشحالی اسی صورت میں ممکن ہے جب ہمارے یہاں ادب کو فروغ حاصل ہو
حسد کا یہ مادہ رشتوں کو قبرستان میں تبدیل کر دیتا ہے
گیم میں حصہ لینے سے ہماری ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے
انقلاب معاشرے کے اندر ایسی تبدیلی کا نام ہے جو نظام کو مکمل طور پر تبدیل کر دے
خاکہ نگاری بنیادی طور پر کسی شخصیت یا فرد کا مختصر تعارف ہے