تازہ ترین 
< >
rss

 حسیب حنیف

ای ڈی بی ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ نہ ہوسکا

سابق حکومت نے بورڈکوتحلیل کرنے کافیصلہ کیاتھا،ملازمین نے عدالت سے حکم امتناع لے لیا

July 29, 2018

پشاور بس ریپڈٹرانزٹ کی لاگت میں اضافہ، منصوبہ بندی کمیشن کی تحقیقات کی سفارش

ریوائزڈ پی سی ون میں بسوں کی تعداد میں کمی اورمنتخب کردہ روٹ میں مسافروں کی تعداد میں کمی کابھی انکشاف ہواہے۔

July 26, 2018

پشاور ریپڈ ٹرانزٹ؛ اسٹیشنوں، بسوں کی تعداد میں کمی

لاگت بڑھنے کے باوجودمنصوبہ سے 2 اسٹیشن نکالے گئے، 67 بسیں کم کی گئیں

July 25, 2018

گارمنٹس مینوفیکچررز نے وزیراعظم سے وقت مانگ لیا

برآمدی حکمت عملی کیلیے ملاقات کی درخواست، کئی دن گزرگئے خط کاجواب نہ ملا، ذرائع

July 24, 2018

دالوں کی کٹائی کیلیے جدید مشین تیار کرنے کا فیصلہ

کمبائن ہارویسٹ مشین میں تبدیلیاں کی جائینگی،پی اے آر سی نے منصوبے پر کام شروع کردیا

July 22, 2018

سی پیک صنعتی زونزکی فزیبلٹی کیلیے اگست کی ڈیڈلائن

7صوبائی زونزکی اسٹڈیزہوچکیں،اسلام آباد،کراچی وکشمیرکے انڈسٹریل ایریازکی زیرالتوا

July 17, 2018

محکمہ ڈاک نے گوادر میں میل آفس کیلیے زمین لے لی

سی پیک کے تناظر میں انٹرنیشنل میل آفس 1ایکڑپرقائم،7کروڑ90لاکھ لاگت آئے گی

July 15, 2018

محکمہ ڈاک کی آٹومیشن کا پہلا مرحلہ جزوی مکمل

بل کلیکشن سمیت 6خدمات آن لائن،سیونگزبینک کی آٹومیشن بھی رواں سال متوقع

July 13, 2018

بیرونی امداد کے تحت گزشتہ مالی سال 203 ارب کے فنڈ جاری

پورٹس،سائنس وٹیکنالوجی،ٹیکسٹائل سمیت7وزارتوں کیلیے ایک پائی بھی جاری نہ کی جاسکی

July 9, 2018

این ایچ اے، ٹول ٹیکس کی مد میں25 ارب کا ریونیو وصول

مختلف شاہراہوں،موٹرویزروڈز،پلوں کے119مقامات پرقائم ٹول پلازوں سے حاصل ہوا

July 6, 2018
19