صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
عوام کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت نے 7 ارب روپے سے زائد مالیت کے رمضان پیکج کاا علان کیا ہے۔
حکومت،اپوزیشن اور میڈیا کے لئے مہنگائی کی بنیادی تشریح اشیائے خورونوش بالخصوص آٹا اور چینی ہیں۔
ان شوگرملز کے ذمہ 10 ارب90 کروڑ59 لاکھ روپے کی ریکوری واجب الادا ہے۔
استعفوں کے معاملے پر مستقبل قریب میں ایک پیج پر ہونا اب ممکن نہیں رہا ہے۔
غیرلائسنس یافتہ افراداور کمپنیوں پر گندم خریداری کیلیے بینک قرضوں پر پابندی، فلور ملز پسائی کا اسٹاک رکھ سکیں گی
چند وزارتیں سرکاری سطح پرگندم امپورٹ کی حامی،بعض نجی شعبے کو شامل کرنے کے حق میں،امپورٹ سے قیمتوں میں استحکام آئیگا۔
معاشی معاملات میں سیاسی مفادات پر مبنی فیصلے کسی صورت کامیاب نہیں ہوتے۔
گزشتہ ڈھائی برس کے حالات کی بنیاد پر بادی النظر میں یہی لگتا ہے کہ اس مرتبہ بھی چند روز پنجاب میں ہلچل دکھائی دے گی۔
اربوں کی اضافی سبسڈی دینے کیساتھ سخت ترین انتظامی اقدامات کرنا ہوں گے۔
ق لیگ،ایم کیو ایم،ترین کاکردار’’ہما‘‘ نامی پرندہ جیسا جس کے سر بیٹھے گا وہ بادشاہ ہوگا۔