صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
سیشن عدالت نے دہشت گردی کی دفعات کے باعث کیپٹن صفدر سمیت 16 لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردی تھیں
چند روز قبل بھی فیروز خان نے کنگنا کو پاکستان میں چائے پینے کی دعوت دیتے ہوئے ابھی نندن کی یاد دلائی تھی
کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین یک طرفہ کرایہ 7 ہزار 4 سو اور دو طرفہ کرایہ 13 ہزار 5 سو کردیا
اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنا یا بند رکھنا ایگزیکٹو کا اختیار قرار دیدیا
کوئی نہیں جانتا کہ اس تجوری میں کیا ہے جبکہ اسے توڑنے کی ساری کوششیں ناکام ہوچکی ہیں
اسمارٹ فون اسکرین میں کیمرا سمونے کےلیے پانچ الگ الگ ٹیکنالوجیز یکجا کی گئی ہیں
جن مریضوں نے ایک ماہ تک روزانہ کم مقدار میں کولچی سین استعمال کی انہیں دل کی تکالیف کا بہت کم سامنا ہوا
ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 82 ہزار 268 ہو گئی ، این سی او سی
بندرگاہ کے داخلی راستے پر دھماکا خیز مواد ملا جس کا جائزہ لے رہے ہیں، لبنانی فوج کا بیان