US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم مسلمان آج کے زوال سے پہلے چودہ سو برس تک نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور رہے۔
کچھ لوگوں نے بنگلہ دیش میں رہ کر بنگلہ دیش کو نامنظور کیا تھا اور بعد میں زندگی بھر کی یا موت کی سزا پائی تھی۔
ہم نے بھارت کے خلاف جنگیں بھی لڑیں۔ تب بھی بھارت پاکستان سے اتنا ہی بڑا تھا جتنا اب ہے۔
سیاستدانوں کے لوٹے ہوئے اس ملک میں کئی مخیر موجود ہیں اور انھی کی وجہ سے پاکستان خیرات کرنے والےلوگوں میں سرفہرست ہے۔
ہم پاکستانیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم ذہنی طور پر کتنے کھوکھلے لوگوں کو اپنا لیڈر مانتے رہے ہیں۔
ہم پاکستانی اخلاقی زوال کے اس مقام تک پہنچ گئے ہیں کہ ایدھی کا احترام بھی ہمارے اندر باقی نہیں رہا۔
آصف زرداری صاحب نے تن تنہا پارٹی کو زندہ رکھا اور اب اسےغیر معمولی اخراجات کی مدد کےساتھ نئی توانائی دینا چاہتے ہیں۔
ہمارے دیہات کے بعض صاحب حیثیت بھی شادیاں گاؤں کی جگہ کسی شہر میں کرنے کا شوق رکھتے ہیں ۔
پوری قوم کو معلوم ہے کہ انگریز حکمرانوں نے اپنے حاکمانہ مقاصد کے تحت ہم میں سے ایک طبقہ پیدا کیا تھا۔
ہمارے حکمرانوں کے پاس زر و جواہر کا کوئی اندازہ نہیں ان کی کلائی کی گھڑی تک بھی کروڑوں روپوں کی ہوتی ہے۔