US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت کو خوب معلوم ہےکہ جنگی محاذ پروہ پاکستان کا سامنا نہیں کر سکتا چنانچہ اس نےپاکستان کےخلاف دوسرےمحاذ کھول دیےہیں۔
ایک بس جو سوات سے کراچی جا رہی تھی یعنی ملک کے آر پار کا سفر کر رہی تھی سندھ میں ایک ٹرک سے ٹکرا گئی
عمران نے گو نواز گو کا نعرہ اس زور کے ساتھ لگایا اور ایسے جذبے اور شوق کے ساتھ کہ وہ بچے بچے کی زبان پر آ گیا۔
ہمارے ہاں کرپشن نہ صرف بڑھ چکی ہے بلکہ اس کی مالیت بھی غیرمعمولی ہے اور اس کا دائرہ بھی بہت پھیل چکا ہے۔
دھرنوں نے قوم کے ذہنوں کو بہت بگاڑ دیا ہے یہاں تک کہ میں نے پہلی بار ٹی وی پر برملا گالیاں بھی سنی ہیں۔
واہگہ کا دھماکا محض ایک دھماکا نہیں تھا اس کے پیچھے بھارت کی کمزور ذہنیت تھی۔
ہمارے معاشی وسائل بھارت سے زیادہ اورہماری ضرورت کےلیے وافر ہیں لیکن ہمارےبھارت پسند بھی خاصی تعداد میں اورباوسائل ہیں۔
بھٹو مرحوم نے کہا کہ انھوں نے آئین کے ذریعہ فوج کے اقتدار میں آنے کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔
لاہور شہر میں حالات بہت کشیدہ تھے۔ بھٹو مرحوم خود لاہور میں موجود تھے۔
ہمارا قومی سطح پر اخلاقی زوال اس حد تک پہنچ چکا ہے کہ ہم کسی سرکاری ملازم کواپنا کام صحیح طورپرکرنے پربھی حیرت کرتےہیں