US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جناب میاں نواز شریف محترم کی آزاد حکومت میں جو تماشے ہو رہے ہیں ان کا ایک نمونہ تین بھائیوں کے بڑے عہدے ہیں
درست کہ آج کی وقتی سیاست ہے جس کی عمر مجھے زیادہ دکھائی نہیں دیتی چوہدریوں کی سیاست زندہ اور باقی رہے گی۔
سقوط ڈھاکا کے بعد ہماری اشرافیہ تو یہاں حکومت پر حکومت بناتی آ رہی ہے لیکن کسی کو پاکستان کے ٹوٹنے کا کوئی دکھ نہیں۔
فارسی زبان کے ایک شاعر انوری کو زمانے سے بہت گلہ تھا یہاں تک کہ وہ کسی بھی آسمانی بلا کو اپنے لیے ہی سمجھتا تھا۔
وہ ایک مسلمان پاکستانی تھے صرف معاشی اصلاحات میں ترمیم چاہتے تھے عربی زبان میں ایم اے کیا تھا۔
رشوت ستانی کے خلاف سندھ کے ایک سابق وزیر ذوالفقارمرزا نے دھرنا دیا ہے پہلادھرنا جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد دھرنا تھا۔
محنت کش خواتین اسلامی جمہوری پاکستان کی عزت ہیں جومانگ کرنہیں بلکہ محنت کےساتھ اس خودپرست معاشرےمیں زندگی بسرکرتی ہیں۔
عمران خان نو وارد ہے اور کسی جماعت کی قیادت میں تو وہ بالکل ہی اناڑی ہے چنانچہ اسے ایسے کئی صدمے برداشت کرنے ہوں گے۔
افغانستان پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات پر مجبور ہے ورنہ یہ بند ملک بالکل ہی بند ہو جائے اور اس کا دم گھٹنے لگے۔
وطن عزیز پاکستان کا ایک حصہ تھرپارکر کے نام سے معروف ہے یہاں ایک عرصہ سے ایک رقص جاری ہے۔