US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
معاشروں میں اچھائی اور برائی کا ایک تناسب ہوتا ہے۔ اچھائی کچھ کم، برائی کچھ زیادہ۔
تحریک پاکستان کے دوران جو نعرے عام سنے جاتے تھے ان میں ایک بڑا اور بنیادی نعرہ تھا ’لے کے رہیں گے پاکستان
میں اس دلہن کےسوگ اور ماتم میں شریک ہوں جس نےچند روز بعد اپنی زندگی کی سب سےبڑی خوشی اور خواہش کوپورا ہوتے دیکھنا تھا۔
عمران کی یہ عملی سیاست اسے سیاستدان بنا گئی ہے اور آج وہ ملک کا سب سے زیادہ مقبول سیاستدان ہے.
مغربی ملکوں میں جہاں خان صاحب کی دیوانی جوانی گزری ہے وہاں شام کسی پسندیدہ مے خانے یا کسی رقص گاہ میں جلوہ گر ہوتی ہے۔
جب کسی کے ہاتھ میں سرکاری ڈنڈا ہو اور اس کے اندر ضمیر نام کی چیز مر چکی ہو تو وہ نہ اندھا دیکھتا ہے نہ آنکھوں والا۔
انسانوں کو قابو کرنا مشکل ترین عمل ہے لیکن ہمارے آج کے حکمرانوں نے تو اقتدار بھی کسی چکر میں حاصل کر لیا۔
خدا کا شکر ہے کہ عمران خان صاحب نے جس دن لاہور بند کرنا ہے اس دن یعنی 4 دسمبر کو میری چھٹی ہے
حکومت کا مطلب ہے کہ وہ انسانوں کے مال و متاع اور زندگی کی حفاظت کرے گی جو حکومت ایسا نہ کرے وہ گردن زدنی کی مستحق ہے۔
ہمارے مایوس نوجوان اس وقت عمران کو اپنا لیڈر مان چکے ہیں اور پرامید ہیں ان کی مایوسی خطرناک ہو سکتی ہے۔