US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جس بے دردی سے گولیاں چل رہی تھیں مجھے خطرہ تھا کہ میرا یہ عزیز کہیں کسی آوارہ گولی کی زد میں نہ آ جائے۔
اللہ اس نیک سیرت انسان کو محفوظ رکھے۔ سازشی لوگ اسے ایک داغ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
اب جب ہماری کاشتکاری ماڈرن ہو گئی ہے اور زمین میں کیماوی کھاد بھی ڈالی جانے لگی ہے تو گندم وغیرہ کا ذائقہ بدل گیا ہے
دنیا میں کوئی دوسرا ملک فی الحال ایسا نہیں جو پاکستان کے وجود کو برداشت نہ کرتا ہو۔
اگر کبھی الیکشن ہوتا ہے تو ہم اس کے غیر مانوس آداب اور روایات کا زیادہ احترام نہیں کر پاتے.
کرکٹ اور ہاکی میں مسلسل شکستوں سے قوم اس قدر بے دل ہو گئی کہ اس نے میچ دیکھنے ہی چھوڑ دیے ۔
ان دنوں الیکشن سے زیادہ گرم موضوع اور کوئی نہیں اور سیاستدان دن رات اس میں زبردست مصروف ہیں۔
ہمارے پرلے درجے کے خود غرض اور مطلب پرست سیاستدانوں نے کالا باغ ڈیم کو معاف نہیں کیا .
حامد میر نے لکھا یا بولا سب ثبوت کے ساتھ موجود ہے اور یہ سب کسی فرشتے کی کارروائی نہیں ہماری اپنی ذمے داری ہے
تمام جماعتیں آپ کے سامنے ہیں اور کیا آپ کے خیال میں کوئی جماعت سیاسی جماعتی اصولوں پر پوری اترتی ہے .